18 جنوری 2012 - 20:30

پاکستان کے شہر نوشہرہ کے نواحی علاقے وتڑ کے قريب ايک خود کش حملے ميں ايس ايچ او سميت 3پوليس اہلکار زخمي ہو گئے ہيں۔

ابنا: پوليس کا کہنا ہے کہ اسے اطلاع ملی تھی پنجاب سے خود کش حملہ آور شہر میں داخل ہو نے کی کوشش کر رہے ہيں ۔ پوليس نے اطلاع ملنے کے بعد اکوڑہ خٹک کے قريب وتڑ کے مقام پر ناکہ بندی کردی گئی تھی جہاں ايک خود کش حملہ آور نے خود کو دھماکے سے اڑا ديا. دھماکے کے نتيجے ميں ايس ايچ او سميت3پوليس اہلکار زخمی ہوگئے جنہيں قريبی اسپتال منتقل کر ديا گيا ہے۔.........

/169